سمندری ابابیل ڈرون کے ڈر سے ’’گھربار‘‘چھوڑکرفرار

سمندری ابابیل ڈرون کے ڈر سے ’’گھربار‘‘چھوڑکرفرار

انتہائی حساس اور اپنی بقا کے خطرے سے دوچار سمندری ابابیلوں نے اپنے مسکن پر ڈرون گرنے کے بعد وہاں کا رخ کرنا چھوڑ دیا ہے

واشنگٹن (نیٹ نیوز)اور اب تک واپس نہیں آئی ہیں ۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے بولسا چیکا ماحولیاتی پارک میں نایاب ترین ایلگینٹ ٹرن ہر سال انڈے دینے آتے ہیں یہ خوبصورت پرندہ سمندری ابابیل کی ایک قسم ہے ۔پارک میں گزشتہ ماہ ایک ڈرون آ گرا تھا جس کے بعد پرندے وہاں سے غائب ہوگئے ہیں اور آج تک واپس نہیں آئے ہیں جبکہ ان کے 2ہزار کے قریب انڈے بھی وہیں پڑے ہوئے ہیں جوکہ اب خراب ہوچکے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں