کتا لمبے کانوں کی وجہ کی سے ریکارڈزکی کتاب میں آگیا

کتا لمبے کانوں کی وجہ کی سے ریکارڈزکی کتاب میں آگیا

گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے ایڈیشن 2022 میں ایک لمبے کان والا کتا بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے

لندن (نیٹ نیوز)لو نامی کتے کے کان کی لمبائی 34 سینٹی میٹر یعنی کہ 13.38 انچ ہے ۔اس سالانہ کتاب میں دنیا کے سب سے بلند قامت مرد کا ٹائٹل اولیور ریو نامی شخص نے اپنے نام کیا ہے جس کا قد سات فٹ 5.33 سینٹی میٹر ہے ، اولیور ریو کا تعلق امریکا سے ہے ۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سالانہ فہرست میں شامل برطانیہ کی بیتھینی لوج نامی جمناسٹ نے 42.64 سیکنڈز میں قلا بازیاں لگاتے ہوئے 100 میٹر کا فاصلہ طے کر کے سب کو حیران کر دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں