شیرخوار بچوں کی نشوونما پر نظر رکھنے والا بے بی سوٹ

شیرخوار بچوں کی نشوونما پر نظر رکھنے والا بے بی سوٹ

ہیلسنکی(نیٹ نیوز)فن لینڈ کے ماہرین نے ایک ایسا بے بی (جمپ) سوٹ بنایا ہے جو نہ صرف ان میں حرکات و سکنات کے انداز پر نظر رکھتا ہے بلکہ دماغی نشوونما کا خیال بھی رکھتا ہے ۔

ہیلسنکی میں واقع بچوں کے ہسپتال کے ماہرین نے شیرخوار بچوں کی درست نشوونما کا پتا دینے والا ایک لباس بنایا ہے جسے ایم اے آئی جے یو یعنی موٹر اسیسمنٹ آف انفنٹس ود اے جمپ سوٹ کا نام دیاگیا ہے ۔ اس میں کئی طرح کے حساس سینسر دیکھتے ہیں کہ بچے کی مختلف عضو کس طرح حرکت کررہے ہیں۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں