5افراد کی آبادی پرمشتمل دنیا کا سب سے چھوٹاملک ’’سی لینڈ‘‘

5افراد کی آبادی پرمشتمل دنیا کا سب سے چھوٹاملک ’’سی لینڈ‘‘

سی لینڈ(نیٹ نیوز)شمالی سمندر میں دوسری جنگ عظیم کے ایک پرانے پلیٹ فارم پر واقع ’’سی لینڈ‘‘ دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے۔

 جو ایک بحری جہاز سے بھی چھوٹا ہے جس کا سائز تقریباً 0.004 کلومیٹرسکوائر کے برابر ہے ۔2015 میں کئے جانے والے سروے کے مطابق سی لینڈ کی آبادی 5 افراد پر مشتمل تھی ، اگر آپ اس ملک کا دورہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو باقاعدہ ویزے کا اجرا کروانا پڑے گا۔سی لینڈ اپنی چھوٹی آبادی اور محدود رسائی کی وجہ سے دیکھنے کے لیے ایک منفرد جگہ ہے ، اگر آپ ایک مختلف اور غیر معمولی سفر کا تجربہ چاہتے ہیں تو سی لینڈ آپ کے لئے بہترین انتخاب ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں