الٹرا پروسیسز غذائیں جلد اموات کا سبب بن سکتیں

الٹرا پروسیسز غذائیں جلد اموات کا سبب بن سکتیں

واشنگٹن(نیٹ نیوز)ایک نئے مطالعے کے مطابق الٹرا پروسیسڈ فوڈز زیادہ مقدار کھانے سے مردوں کی عمریں 15 فیصد اور خواتین کی 14 فیصد تک کم ہو سکتی ہیں۔

محقق اور مطالعے کی سرکردہ مصنف ایریکا لوفٹ فیلڈ نے کہا کہ ڈائیٹ سافٹ ڈرنکس الٹرا پروسیسڈ کھانے کی کھپت میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں اور دوسرے نمبر پر شوگر ملی ہوئی سافٹ ڈرنکس ہیں۔ additives کی فہرست میں مولڈ اور بیکٹیریا کے خلاف مزاحمت کرنے والے کیمیکلز، اجزاء کو الگ ہونے سے روکنے کے لیے ایملسیفائرز، مصنوعی رنگ، اینٹی فومنگ، بلکنگ، بلیچنگ، جیلنگ اور گلیزنگ ایجنٹ، تبدیل شدہ چینی، نمک اور چکنائی بھی additives میں شامل ہیں،محققین نے غذا کو اگلے 20 سے 30 سالوں میں اموات کی شرح سے منسلک کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں