اے ٹی ایم سے رقم نکلوا کرشہری لٹ گیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اے ٹی ایم سے رقم نکلوا کر گھر جاتا شہری لٹ گیا۔تھانہ صدر کے علاقہ 209 رب میں محمد اویس بینک کی۔۔۔
اے ٹی ایم سے رقم نکلوا کر گھر واپس جا رہا تھا کہ اس دوران تعاقب کرنے والے دو مسلح ملزموں نے اسے زبردستی روک لیا اور اسلحہ کے زور پر 16 ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔