احمد خان نمبر دار انتقال کر گئے
شورکوٹ (نمائندہ دنیا)احمد خان نمبر دار کوٹلہ ظریف خان والے انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ کو ٹلہ ظریف خان میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
احمد خان نمبر دار کوٹلہ ظریف خان والے انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ کو ٹلہ ظریف خان میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔