امانت کے طور پر رکھوائی گئی رقم خورد برد

امانت کے طور پر رکھوائی  گئی رقم خورد برد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)امانت کے طور پر رکھوائی گئی رقم خورد برد کرلی گئی۔تھانہ رضا آباد کے علاقہ اعظم چوک کے رہائشی محمد ندیم نے عبدالطیف کے پاس امانت کے طور پر اپنی رقم رکھوائی جو ملزم نے مبینہ طور پر خرد برد کرلی اور واپس کرنے سے انکار کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

امانت کے طور پر رکھوائی گئی رقم خورد برد کرلی گئی۔تھانہ رضا آباد کے علاقہ اعظم چوک کے رہائشی محمد ندیم نے عبدالطیف کے پاس امانت کے طور پر اپنی رقم رکھوائی جو ملزم نے مبینہ طور پر خرد برد کرلی اور واپس کرنے سے انکار کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں