بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

بجلی چوری کرنے والے  شخص کے خلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ایس ڈی او واپڈا زاہد اقبال نے کارر وائی کرتے ہوئے ملزم ندیم عباس کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چور ی کرنے کے جرم میں تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ایس ڈی او واپڈا زاہد اقبال نے کارر وائی کرتے ہوئے ملزم ندیم عباس کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چور ی کرنے کے جرم میں تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں