سابق ایس ڈی او میاں جاوید منظور کی اہلیہ انتقال کر گئیں

 سابق ایس ڈی او میاں جاوید  منظور کی اہلیہ انتقال کر گئیں

گوجرہ(نمائندہ دنیا )پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ گوجرہ کے سابق ایس ڈی او میاں جاوید منظور آف چک نمبر 242 گ ب نور پور بستی کی اہلیہ، سابق نائب ناظم میاں شاہد محمود عالم کی بھاوج اور ٹیچر یونین کے رہنما میاں رفاقت احمد کی ممانی مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں کبوترانوالہ قبرستان گوجرہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ گوجرہ کے سابق ایس ڈی او میاں جاوید منظور آف چک نمبر 242 گ ب نور پور بستی کی اہلیہ، سابق نائب ناظم میاں شاہد محمود عالم کی بھاوج اور ٹیچر یونین کے رہنما میاں رفاقت احمد کی ممانی مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں کبوترانوالہ قبرستان گوجرہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں