محکمہ زراعت توسیع چنیوٹ کے زیراہتمام کسانوں کیلئے آ گاہی سیمینار
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ زراعت توسیع چنیوٹ کے زیراہتمام کسانوں کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر شہباز نے کسانوں کو زیادہ گندم اگاؤ مہم کے بارے میں آگاہی دی۔انہوں نے جدید پیداواری ٹیکنالوجی کو اپنانے پر زور دیا۔کسانوں نے حکومتی پالیسیوں کو سراہا۔
محکمہ زراعت توسیع چنیوٹ کے زیراہتمام کسانوں کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر شہباز نے کسانوں کو زیادہ گندم اگاؤ مہم کے بارے میں آگاہی دی۔انہوں نے جدید پیداواری ٹیکنالوجی کو اپنانے پر زور دیا۔کسانوں نے حکومتی پالیسیوں کو سراہا۔