چنیوٹ: پولیس کا کریک ڈائون ،21 جواری گرفتار
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف کی ہدایت پر چنیوٹ پولیس کا جواریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،مختلف علاقوں سے 21 جواری گرفتار, داؤ پر لگی رقم برآمد کی، ملزم تاش کے پتوں کے ذریعے شارع عام پر جوا کھیل رہے تھے ،ملز موں کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم برآمد کی گئی ملز موں کیخلاف تھانہ سٹی میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف کی ہدایت پر چنیوٹ پولیس کا جواریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،مختلف علاقوں سے 21 جواری گرفتار, داؤ پر لگی رقم برآمد کی، ملزم تاش کے پتوں کے ذریعے شارع عام پر جوا کھیل رہے تھے ،ملز موں کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم برآمد کی گئی ملز موں کیخلاف تھانہ سٹی میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔