چارہ کاٹنے والی مشین میں آ کرایک بزرگ خاتون جاں بحق

چارہ کاٹنے والی مشین میں آ  کرایک بزرگ خاتون جاں بحق

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ سرگودھا روڈ پر چارہ مشین میں آ کرایک بزرگ خاتون جاں بحق ہو گئی ۔

 جھنگ سرگودھا روڈ موضع پٹانا میں80سالہ خنان بی بی جانوروں کے لئے مشین سے چارہ کاٹ رہی تھی کہ اچانک مشین میں دوپٹہ آ گیا جس کیوجہ سے خاتون مشین میں آ کر شدید زخمی ہو گئی۔واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر چیک کیا تو خاتوں جان کی بازی ہار چکی تھی۔لواحقین نے جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش کو ہسپتال منتقل کرنے سے انکار کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں