ڈپٹی کمشنر عمر عباس کا فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر عمر عباس کا  فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ نے فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کیا۔

 انہوں نے منڈی میں صفائی، تجاوزات کے خاتمے ، ریڑھیوں کی منظم انتظام کاری اور پارکنگ کے مسائل حل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر نے اسلامیہ سیکنڈری ہائی سکول کا دورہ کیا اور زیر تعمیر باؤنڈری وال اور کمپیوٹر لیب کا معائنہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں