بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر2 ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر دو ملزموں کو گرفتا ر کر لیا گیا۔
تھانہ صدر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔