شہری کا لائسنسی اسلحہ چوری

شہری کا لائسنسی اسلحہ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا لائسنسی اسلحہ چوری کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے گھونہ کے قریب خالد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر اس کا لائسنسی اسلحہ چوری کر لیا گیاہے ، پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں