سمندری :بجلی کی لوڈشیڈنگ شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی

سمندری :بجلی کی لوڈشیڈنگ   شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی

سمندری(نمائندہ دنیا )سمندری میں بھی بجلی کی گھنٹوں لوڈشیڈنگ، شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی۔

صارفین کا کہنا ہے فیسکو حکام چند دنوں سے روزانہ کی بنیاد پر وقفے وقفے سے گھنٹوں بجلی کی سپلائی بند کر رہے ہیں جس سے کاروبارزندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے ،روز مرہ کے امور بھی شدید متاثر ہو رہے ہیں،فیسکو کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں