سرکاری دفتر سے اے سی کا آؤٹ ڈور اور پائپ چوری

سرکاری دفتر سے اے سی کا  آؤٹ ڈور اور پائپ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری دفتر سے اے سی کا آؤٹ ڈور اور پائپ چوری کرلئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں قائم ایوب ریسرچ میں دفتر کے باہر نصب کیا گیا اے سی کا آؤٹ ڈور رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزم چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں