دھند کے باعث ٹریفک حادثہ،موٹر سائیکل سوار ڈالے سے ٹکرا کر جاں بحق
ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)دھند کے باعث ٹریفک حادثہ،موٹر سائیکل سوار مزدا ڈالے سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔۔۔
مزدا ڈرائیور فرار،تھانہ ساندل بار کے علاقہ چک 58 ج۔ب روڈ پر دھند کے باعث موٹر سائیکل سوار مزدا ڈالہ سے ٹکرا گیا حادثے کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار 30 سالہ اکبر علی شدید مضروب ہو کر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔