سابق ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا انسپکٹر ارسلان کی والدہ کا انتقال

سابق ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا  انسپکٹر ارسلان کی والدہ کا انتقال

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)سابق ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا انسپکٹر ارسلان باری کی والدہ انتقال کر گئیں،مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،رسم قل آج ہو گی،نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔

سابق ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالا انسپکٹر ارسلان باری کی والدہ انتقال کر گئیں،مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،رسم قل آج ہو گی،نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں