ڈکیتی کی جھوٹی کال پر ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری علی حسن کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی بھی شروع کر دی گئی۔
تھانہ صدر پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری علی حسن کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی بھی شروع کر دی گئی۔