6 جواری حوالات پہنچ گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 6 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 6 جواریوں کو گرفتار کرلیا جو جواء کھیلنے میں مصروف تھے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 6 جواریوں کو گرفتار کرلیا جو جواء کھیلنے میں مصروف تھے۔ ملزموں کے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا، مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔