مقامی صحافی ملک جاوید کے والد محترم انتقال کرگئے

 مقامی صحافی ملک جاوید کے  والد محترم انتقال کرگئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مقامی صحافی ملک جاوید کے والد محترم قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ جھنگ روڈ شیخ کالونی والے قبرستان میں ادا کردی گئی۔

 نماز جنازہ میں صحافتی، سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات،تاجر برادری سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں