پولیس نے منچلے کو قابوکرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے مین شاہراہ پر کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے منچلے کو قابو کر لیاجو حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے مین شاہراہ پر کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے منچلے کو قابو کر لیاجو حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔