ناقص سلنڈر استعمال پر گرفتاری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیاتوناقص گیس سلنڈر نصب تھا جو حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کر دی۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیاتوناقص گیس سلنڈر نصب تھا جو حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کر دی۔