اسلحہ کی نمائش پر دو ملزم پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی میں دو ملزموں کو گرفتار کر لیاجو اسلحہ کی نمائش کرکے شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے گئے۔
تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی میں دو ملزموں کو گرفتار کر لیاجو اسلحہ کی نمائش کرکے شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے گئے۔