دوبجلی چوروں پر مقدمات

دوبجلی چوروں پر مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں