لاکھوں کوبوگس چیک دینے پرمقدمہ

لاکھوں کوبوگس چیک  دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا گیا۔

 اقبال نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم وسیم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے 20 لاکھ روپے کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ جس پر تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں