ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانیو الا ڈرائیور گرفتار

ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانیو الا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں