ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والا ڈرائیورپکڑا گیا

ٹرک پر اوور لوڈنگ  کرنے والا ڈرائیورپکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ روڈ کی تباہی کاسبب بھی بن رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں