دیور بھابی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیور بھابی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لکڑ منڈی کے قریب عبدالمعیز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزموں نے اسے اور اس کی بھابی کو قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا۔ جس پر پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔