جواری گرفتار،نقدی موبائل، جوا پرچیاں برآمد

جواری گرفتار،نقدی موبائل، جوا پرچیاں برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے جواری کو گرفتار کر لیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے حق باہو چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جسکے قبضے سے نقدی، موبائل، جوا پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس نے جواری کو گرفتار کر لیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے حق باہو چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جسکے قبضے سے نقدی، موبائل، جوا پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں