پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔
جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ۔