سہیل آباد سے ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے محلہ سہیل آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
ملزم کو روک کر چیک کیا جسکے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ۔