کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون چھین لیا گیا

کال سنتے ہوئے جانے والے  شہری سے موبائل فون چھین لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے کارڈیالوجی ہسپتال کے قریب اسد نامی شہری کال سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل چھین لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں