شادی شدہ خاتون بچے سمیت اغوا

شادی شدہ خاتون بچے سمیت اغوا

گوجرہ (نمائندہ دنیا )نوجوان نے ساتھیو ں کی مدد سے شادی شدہ خاتون کو بچے سمیت اغوا کر لیا۔

چک نمبر 341 ج ب کے منور نے تھانہ نواں لاہور میں مقدمہ درج کروایا کہ اسکی اہلیہ گلشن بی بی تین سالہ بیٹے احمد کے ہمراہ گھر موجود تھی کہ قاسم وغیرہ اہلیہ کو بیٹے سمیت لے گئے ۔ پولیس نے تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں