شہر ی رمضان بازار میں ریلیف سے فائدہ اٹھائیں :صدف اکبر

شہر ی رمضان بازار میں ریلیف سے فائدہ اٹھائیں :صدف اکبر

شورکوٹ(نمائندہ دنیا)رمضان بازار انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر صدف اکبر کی زیر صدارت انجمن تاجران اور انجمن آڑھتیاں کے عہدیداران کا اجلاس ہوا۔

 سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی رفیق، صدر انجمن تاجران یوسف جھنگوی و دیگر نمائندگان نے شرکت کی۔کمشنر صدف اکبر کا کہنا تھا کہ رمضان بازار میں تمام ضروری اشیاکم قیمت پر دستیاب ہیں،چینی 142 روپے کلو دی جا رہی ہے ،شہریوں رمضان بازار میں ریلیف سے بھرپور فائدہ اٹھائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں