سکیورٹی انتظامات مکمل نہ کرنے والے دو افرادگرفتار

سکیورٹی انتظامات مکمل نہ  کرنے والے دو افرادگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی انتظامات مکمل نہ کرنے والے دوافراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پیپلز کالونی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دو دکانوں پر سکیورٹی کے انتہائی ناقص انتظامات پائے گئے ۔ جو کسی واردات کا سبب بن سکتے تھے ۔ جس پر پولیس نے مقدمات بھی درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں