ون ویلنگ کرنیوالاپکڑاگیا

 ون ویلنگ کرنیوالاپکڑاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وہ شہری گرفتار کر لیا جو موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کر کے دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وہ شہری گرفتار کر لیا جو موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کر کے دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں