سابقہ رنجش پر خاتون پرتشدد،کپڑے پھاڑدیئے
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن میں افسانہ کوثر نامی خاتون نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزمان نے ضلع کچہری کے قریب اسے قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق دوران واقعہ متاثرہ خاتون کے کپڑے بھی پھٹ گئے اور ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔