مدینہ ٹاؤن : موٹر سائیکل سواروں نے خاتون سے پرس چھین لیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں انعم نامی خاتون سڑک کنارے جا رہی تھی کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے پرس چھین لیا،پرس میں نقدی، موبائل اور دیگر سامان موجود تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں انعم نامی خاتون سڑک کنارے جا رہی تھی کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے پرس چھین لیا،پرس میں نقدی، موبائل اور دیگر سامان موجود تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔