ٹاؤن پلاننگ برانچ میونسپل کارپوریشن کی ری ویمنگ کا فیصلہ
فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت ٹاؤن پلاننگ برانچ میونسپل کارپوریشن کی ری ویمنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ یہ فیصلہ کمشنر راجہ جہانگیر انور کی زیرصدارت کمپاؤنڈ کمیٹی کے اہم اجلاس میں کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت ٹاؤن پلاننگ برانچ میونسپل کارپوریشن کی ری ویمنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ یہ فیصلہ کمشنر راجہ جہانگیر انور کی زیرصدارت کمپاؤنڈ کمیٹی کے اہم اجلاس میں کیا گیا۔