غیر اخلاقی حرکات کرنیوالی خاتون گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سلطان ٹاؤن میں پولیس نے مبینہ طور پر بدکاری کا اڈہ چلانے والی اور غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سلطان ٹاؤن میں پولیس نے مبینہ طور پر بدکاری کا اڈہ چلانے والی اور غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔