سمندری:گھر میں گھسنے پر نوجوان درگت کے بعد پولیس کے حوالے
سمندری (نمائندہ دنیا) تھانہ سٹی کے علاقے 467 گ ب میں رات کے وقت ایک نوجوان مبینہ طور پر لڑکی سے ملنے کے لیے گھر میں داخل ہوا۔۔۔
جس پر اہل خانہ بیدار ہو گئے اور نوجوان کو پکڑ لیا۔اہل خانہ نے نوجوان کو قابو میں رکھا اور بعد ازاں پولیس کو کال کر کے اسے پولیس کے حوالے کیا۔ نوجوان کو ریسکیو 15 کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔