جماعت اسلامی کایوم احتجاج ،کارکن آج پرامن مظاہرے کرینگے

جماعت اسلامی کایوم احتجاج ،کارکن  آج پرامن مظاہرے کرینگے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) جماعت اسلامی نے ایرانی عوام سے اظہار یکجہتی اور امریکہ و اسرائیل کی جارحیت کیخلاف آج نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ فیصل آباد میں بھی جماعت ا کے کارکن مرکزی مساجد کے باہر پرامن مظاہرے کریں گے۔

جماعت اسلامی نے ایرانی عوام سے اظہار یکجہتی اور امریکہ و اسرائیل کی جارحیت کیخلاف آج نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ فیصل آباد میں بھی جماعت ا کے کارکن مرکزی مساجد کے باہر پرامن مظاہرے کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں