جوا کھیلنے والے 7 ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے راجہ چوک میں پولیس نے جوا کھیلنے والے 7ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے راجہ چوک میں پولیس نے جوا کھیلنے والے 7ملزموں کو گرفتار کر لیا۔