ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے جانے والا ڈرائیور گرفتار

 ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں  لے جانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وہ ڈرائیور گرفتار کر لیا جو ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آیا اور دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ بن رہا تھا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وہ ڈرائیور گرفتار کر لیا جو ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آیا اور دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ بن رہا تھا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں