بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا شہری پکڑاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو قابو کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا، جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو قابو کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا، جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔