گودام سے 18 لاکھ مالیت کے کیمیکلز کے ڈرم چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ میں آصف نامی شہری نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
اس کے گودام سے مختلف اوقات میں ملزمان نے 18 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے کیمیکلز کے ڈرم اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیے۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔