غیر معیاری اور ملاوٹی بیسن تیار کرنے والے یونٹ کو سیل

 غیر معیاری اور ملاوٹی بیسن  تیار کرنے والے یونٹ کو سیل

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روشن والا کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مختلف پوائنٹس پر چیکنگ کے دوران ایک نجی یونٹ میں غیر معیاری اور ملاوٹی بیسن کی تیاری اور خرید و فروخت کا عمل دریافت کیا۔۔۔

 تھانہ روشن والا کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مختلف پوائنٹس پر چیکنگ کے دوران ایک نجی یونٹ میں غیر معیاری اور ملاوٹی بیسن کی تیاری اور خرید و فروخت کا عمل دریافت کیا۔یونٹ کو سیل کر کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں